پاک قطرجنرل تکافل اور یوتھ امپیکٹ کے درمیان معاہدہ

پاک قطرجنرل تکافل اور  یوتھ امپیکٹ کے درمیان معاہدہ

پاک قطر جنرل تکافل اور یوتھ امپیکٹ نے حال ہی میں’’مارخور 2019‘‘کی تکافل کوریج کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔

کراچی(کامرس ڈیسک)پاک قطر جنرل تکافل اور یوتھ امپیکٹ نے حال ہی میں’’مارخور 2019‘‘کی تکافل کوریج کیلئے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔معاہدے کے تحت پاک قطر جنرل تکافل ’’مارخور 2019 ‘‘ کی آفیشل تکافل پارٹنر ہوگی اور ’’مارخور 2019‘‘میں شرکت کرنے والے وفود کو تکافل کوریج فراہم کریگی۔ پاک قطر جنرل تکافل کے ڈپٹی چیف ایگزیکٹو آفیسر عظیم پیرانی اور یوتھ امپیکٹ کے چیف آپریٹنگ آفیسر حسن بشیر نے معاہدے پر دستخط کیے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...