یوریا کھاد کی فروخت میں 2.2گنااضافہ

یوریا کھاد کی فروخت میں 2.2گنااضافہ

نومبر2019ء کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 2.2گنا جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے

کراچی (بزنس رپورٹر) نومبر2019ء کے دوران یوریا کھاد کی فروخت میں 2.2گنا جبکہ ڈی اے پی کھاد کی فروخت میں 49 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ رپورٹ کے مطابق اکتوبر 2019ء کے مقابلے میں نومبر 2019ء کے دوران یوریا کھاد کی فروخت 2.2گنا اضافے سے 3لاکھ 81ہزار ٹن تک بڑھ گئی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں