شہری سے موبائل فون چھین لیاگیا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ریل بازار کے علاقے میں حسین رضا نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ۔۔۔
اس دوران موٹرسائیکل سوار ملزمان نے جھپٹا مار کر اس سے موبائل فون چھین لیا اور موقع سے فرار ہو گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔