مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر، ڈرائیور پکڑاگیا

 مسافر وین میں غیر معیاری  گیس سلنڈر، ڈرائیور پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کیا،

 جس کی جانب سے نصب کیا گیا غیر معیاری اور خستہ حال گیس سلنڈر کسی بھی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔پولیس کے مطابق ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں