ابھی مائیکرو فنانس بینک اور ای ایف یو لائف کا اشتراک

ابھی مائیکرو فنانس بینک اور  ای ایف یو لائف کا  اشتراک

کراچی(بزنس ڈیسک)ابھی مائیکرو فنانس بینک نے ای ایف یو لائف انشورنس کیساتھ اسٹریٹجک معاہدہ کیا۔۔۔

 جس کے تحت بینک صارفین کو لائف انشورنس کی سہولتیںفراہم کریگا، اس اقدام کا مقصد ملک بھر میں مالی تحفظ اور طویل مدتی تحفظ دستیاب ہوگا۔معاہدے پر ابھی مائیکرو فنانس بینک کے ہیڈ آف ٹرانزیکشن اینڈ ایمپلائی بینکنگ عمر رؤف اور ای ایف یو لائف انشورنس کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد علی احمد نے دستخط کیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں