پاکستان میں امیر غریب کی تقسیم سب سے بڑا ظلم ہے ،شہباز کسانہ
تحریک انصاف کے رہنما چوہدری شہباز کسانہ نے کہا ہے کہ عمران خان ملک پر مسلط نواز شریف ذہنیت کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں
فیصل آباد(سپیشل پورٹر) اسمبلی میں جھوٹ بولنے پر نواز شریف کو اخلاقی طور پر مستعفی ہو جانا چاہئے ۔ پاکستان میں امیر غریب کی تقسیم سب سے بڑا ظلم ہے ۔