بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔عبدالوہاب کو صائم نے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا جعلی چیک دے دیا گیا۔عبدالوہاب کو صائم نے 10 لاکھ روپے مالیت کا چیک دیا جو مقررہ تاریخ پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔