بجلی چوری ، ملزم کیخلاف مقدمہ
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔215 رب میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی اللہ دتہ بجلی کے تار پر کنڈے ڈال کر چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔
بجلی چوری میں ملوث ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔215 رب میں فیسکو کی ٹیم معمول کی چیکنگ پر تھی اللہ دتہ بجلی کے تار پر کنڈے ڈال کر چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔