شادی کی تقریب سے واپس جاتی کار سوار خواتین کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

شادی کی تقریب سے واپس جاتی کار  سوار خواتین کو ڈاکوئوں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شادی کی تقریب سے واپس جاتی کار سوار خواتین کو مسلح ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ 214 رب میں محمد یوسف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی دو بہنیں شادی کی تقریب سے کار پر سوار ہوکر گھر واپس آ رہی تھیں کہ اس دوران عمر ٹاؤن کے قریب چار مسلح ڈاکوؤں نے انہیں زبردستی روک لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں