گجرات:نواحی گاؤں بھکھڑے والی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات:نواحی گاؤں بھکھڑے  والی میں واٹر فلٹریشن پلانٹ نصب

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے 139 میں فلٹریشن پلانٹ کی گجرات کے نواحی گاؤں بھکھڑے والی میں تنصیب کی گئی۔۔۔

 امان اﷲ بٹ اور خالد حسین بٹ کی جانب سے عطیہ اور برائے ایصال ثواب احسان اﷲ بٹ پلانٹ کا افتتاح خالد بٹ، رانا مسعود نے صدر رشیدہ شفیع فاؤنڈیشن امتیاز کوثر کیساتھ کیا ،تقریب میں اخلاق احمد، سیٹھ قمر خورشید، شیخ ابرار سعید، ملک ظفر، نوید اقبال، وقار بٹ، نوید بٹ، چودھری امتیاز، ٹھیکیدار عامر، ناصر محمود، قاسم بٹ، شبیر بٹ، نسیم بٹ، سفیان الیاس و دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں