سمندری : 5 بجلی چور رنگے ہاتھوں گرفتار

سمندری : 5 بجلی  چور رنگے ہاتھوں گرفتار

سمندری (نمائندہ دنیا)فیسکو سمندری کی بجلی چوروں کے خلاف کارر وائیاں جاری ، میٹر انسپکٹر شفقت نفیس نے پانچ بجلی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر۔۔۔

 میٹر اتار کر قبضہ میں لے لئے ایکسئین محمد احمد کا کہنا تھا بجلی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں ہو گی یہ قوم اور ملک کا نقصان کرتے ہیں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں