گوجرہ : اوباش نے 12 سالہ لڑکے کو درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا
گوجرہ (نما ئندہ دُنیا) اوباش نو جوا ن نے سا تھی کی مدد سے بارہ سالہ لڑکے کو جنسی درندگی کا نشا نہ بنا ڈالا ۔
چک نمبر 429 ج ب کے مقصود احمد کا12 سا لہ بیٹا قاسم علی اپنے محلہ میں کھیل رہا تھا کہ گاؤ ں مذکور کے اوباش نوجوا ن علی اور عابد آ گئے اور بارہ سا لہ قاسم کو ٹی وی دیکھنے کے بہا نے اپنی بیٹھک میں لے گئے اور علی نے اسکو زبر دستی زیادتی کا نشا نہ بنا ڈالا جبکہ اسکا سا تھی عابد حسین باہر کھڑا پہرہ دیتا رہا قاسم کی رونے کی آ واز سن کر اہل گاؤ ں موقع پر آ گئے جنہیں آ تا دیکھ کر ملزم موقع سے فرار ہو نے میں کا میا ب ہو گئے صدر پولیس نے قاسم کے چچا سجاد حسین کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلا ش شروع کردی ہے ۔