اوباش شخص نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش شخص نے مبینہ طور پر خاتون  کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)اوباش شخص نے مبینہ طور پر خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔تھانہ باہل کے علاقہ 607 گ ب میں نواب بی بی نے پولیس کو دی گئی۔۔۔

 درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ اس کی بہو (ک) گھر پر اکیلی تھی کہ اس دوران ملزم نواز زبردستی گھر میں گھسا اور خاتون کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں