آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتشبازی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتارکیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔

آتشبازی لے جانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانے والے ملزم کو گرفتارکیا۔ جو دیگر شہریوں کیلئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں