شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔کھانا پیپلز کالونی کے علاقے میں احسان الحق نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
شہری کا بجلی کا میٹر چوری کر لیا گیا۔کھانا پیپلز کالونی کے علاقے میں احسان الحق نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر ملزم چوری کر کے لے گئے ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔