کار گنے سے لوڈ ٹرالی سے ٹکرا گئی میاں بیوی زخمی
سمندری (نمائندہ دنیا)کار گنے سے لوڈ ٹرالی سے ٹکرا گئی میاں بیوی زخمی ہو گئے۔۔۔
حادثہ میں زخمی ہونے والے 50سالہ افضل اور ان کی40سالہ اہلیہ راولپنڈی کے رہائشی ہیں اطلاع ملنے پر ریسکیو کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کرزخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا حادثہ تاندلہ روڑ441گ ب سٹاپ کے قریب پیش آیا۔