سید مجاہد حسین شاہ گیلانی انتقال کر گئے

سید مجاہد حسین شاہ  گیلانی انتقال کر گئے

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)دربارسیدمحبوب عالم گیلانی شورکوٹ کے سید مجاہد حسین شاہ گیلانی عرف مجو شاہ انتقال کر گئے۔۔۔

 جن کی نماز جنازہ محبوب عالم گیلانی کے گراونڈ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں جس میں سیاسی وسماجی شخصیات، سیول سوسائٹی کے نمائندوں، وکلاء، ڈاکٹرز، صحافیوں شہریوں کی کثیرتعداد نے شرکت کی مرحوم کو ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں دربار محبوب عالم گیلانی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں