مستحق طلبا میں سکول یونیفارمز اور جرسیاں تقسیم
ٹھیکریوالا(نمائندہ دنیا)گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول چک 66 ج۔ب دھاندرہ میں معروف سماجی شخصیت حاجی بلال انصاری کھیڑی والے کیجانب سے۔۔۔
مستحق طلبا میں سکول یونیفارمز اور جرسیاں تقسیم کی گئیں اس موقع پر پرنسپل گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول رانا ناصر علی،ماسڑ امجد علی،ماسٹر اکرم حسان،ماسٹر حنیف،ماسٹر عبد الحق،دیگر اساتذہ سمیت طلباء اور علاقہ مکین بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔