قوم میجر شبیر شریف جیسے بہادر سپوتوں پر فخر کرتی ہے :حافظ مقبول احمد

قوم میجر شبیر شریف جیسے بہادر سپوتوں  پر فخر کرتی ہے :حافظ مقبول احمد

چناب نگر(نامہ نگار)پاکستان علما کونسل کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات حافظ مقبول احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاک فوج پر قوم کو فخر ہے۔۔۔

شہداوطن کو سلام پیش کرتے ہیں میجر شبیر شریف شہید نشان حیدر اور سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کو54واں یوم شہادت پر دلی خراج عقیدت اورسلام پیش کرتے ہیں 1971کی پاک بھارت جنگ میں انہوں نے دشمن کے حملوں کو پسپا کرتے ہوئے جرات بہادری اور استقامت کی ایسی داستان رقم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائیگی پوری قوم میجر شبیر شریف جیسے بہادر سپوتوں پر فخر کرتی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں