بار روم ایسوسی ایشن شورکوٹ کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

بار روم ایسوسی ایشن شورکوٹ  کی نئی بلڈنگ کا افتتاح

شورکوٹ (نمائندہ دنیا)بار روم ایسوسی ایشن شورکوٹ کی نئی بلڈنگ کا شاندار اور پروقار افتتاح کر دیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر جھنگ علی اکبر بھنڈر اور ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی اور اسسٹنٹ کمشنر میڈم صدف اکبر نے ربن کاٹ کر نئی عمارت کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ اس موقع پر صدر بار میاں اختر عباس جنجیانہ ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری بار چوہدری وقاص سلیم ایڈووکیٹ بھی ہمراہ تھے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں