2 بہنیں اغواء ،مقدمہ درج

2  بہنیں اغواء ،مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر سے بازار جانے والی 2 جواں سالہ بہنیں لاپتہ ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے گرین ٹاؤن میں۔۔۔

 آمنہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ اس کی 16 سالہ بیٹی ازکاء اور 14 سالہ ماہ نور گھر سے بازار گئیں، جنہیں مبینہ طور پر راستے سے ہی ملزموں نے اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں