گجرات:رمتالائی چوک میں کچرا پھینکنے پر 3 دکانیں سیل

گجرات:رمتالائی چوک میں  کچرا پھینکنے پر 3 دکانیں سیل

گجرات (سٹی رپورٹر،نامہ نگار )اسسٹنٹ کمشنر عبدالقدیر زرکون نے رمتالائی چوک میں کچرا پھینکنے پر کارروائی کرتے ہوئے 3 دکانوں کو سیل کر دیا۔

انتظامیہ کے مطابق صفائی ستھرائی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے اداروں کے خلاف سخت کارروائی جاری رہے گی تاکہ شہر میں ماحول کو صاف ستھرا رکھا جا سکے ۔ اس موقع پر باٹا، انڈیور اور سروس برانڈز کو سیل کیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں