امانت حاصل کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی رقم ہضم

 امانت حاصل کی گئی لاکھوں  روپے مالیت کی رقم ہضم

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت حاصل کی گئی لاکھوں روپے مالیت کی رقم ہضم کر لی گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے اسلامیہ کالج کے قریب فیضان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس سے بھاری مالیت کی رقم بطور امانت حاصل کی اور مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے مبینہ طور پر خورد برد کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں