حاجی محمد رفیق انتقال کر گئے
ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سابق چیئرمین یونین کونسل چودھری طاہر جاوید، چودھری شاہد محمود ، چودھری زاہد رفیق اور چودھری طارق پرویزکے والد محترم حاجی محمد رفیق بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ،انہیں آبائی گاؤں چک نمبر 257 گ ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔
معروف سیاسی، سماجی و کاروباری شخصیات سابق چیئرمین یونین کونسل چودھری طاہر جاوید، چودھری شاہد محمود ، چودھری زاہد رفیق اور چودھری طارق پرویزکے والد محترم حاجی محمد رفیق بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ،انہیں آبائی گاؤں چک نمبر 257 گ ب کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔