کمالیہ میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ہو گئی

کمالیہ میں شدید دھند کے  باعث حدِ نگاہ صفر ہو گئی

کمالیہ(نمائندہ خصوصی )کمالیہ شہر اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ہو گئی ہے جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شدید سردی اور دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے ۔پیٹرولنگ پولیس کے مطابق دھند کے باعث مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔

کمالیہ شہر اور اس کے گردونواح میں شدید دھند کے باعث حدِ نگاہ صفر ہو گئی ہے جس سے معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو رہے ہیں۔ شدید سردی اور دھند کے باعث سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو گئی ہے ۔پیٹرولنگ پولیس کے مطابق دھند کے باعث مختلف شاہراہوں پر گاڑیوں کی آمد و رفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں