ٹھیکریوالاپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں مزید تیز

ٹھیکریوالاپولیس کی منشیات فروشوں  کے خلاف کاروائیاں مزید تیز

پینسرہ(نمائندہ دنیا)تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان قیصر نے چک نمبر 275ج ب پینسرہ سے ملزم اویس ولد سردار محمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1420گرام چرس برامد کر لی ،دریں اثنا اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا رضوان نے شراب کی چالو بھٹی پکڑتے ہوئے 20 لٹر شراب جبکہ 50لیٹر لہن قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

تھانہ ٹھیکریوالا پولیس کی بدنام زمانہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں مزید تیز اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان قیصر نے چک نمبر 275ج ب پینسرہ سے ملزم اویس ولد سردار محمد کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1420گرام چرس برامد کر لی ،دریں اثنا اسسٹنٹ سب انسپکٹر رانا رضوان نے شراب کی چالو بھٹی پکڑتے ہوئے 20 لٹر شراب جبکہ 50لیٹر لہن قبضہ میں لیتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں