ہائیکورٹ:سیکرٹری صحت پنجاب کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس

 ہائیکورٹ:سیکرٹری صحت پنجاب کے  خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس

لاہور (کورٹ رپورٹر)لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری صحت پنجاب کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے۔ ۔

 ہوئے جواب طلب کر لیا۔ ہائیکورٹ کے جسٹس سلطان تنویر احمد نے شاہد مقبول کی جانب سے دائر توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ صحت سہولت پروگرام کے تحت ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو 88 لاکھ روپے مالیت کی ادویات فراہم کی گئیں، تاہم مقررہ وقت کے مطابق واجبات ادا نہیں کیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں