چنیوٹ:ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق

 چنیوٹ:ٹرین کی زد میں  آنے سے ایک شخص جاں بحق

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق لاہور روڈ پھاٹک کے قریب 36سالہ جگا ولد محمد رفیق سکنہ چک نمبر126ج ب ٹرین کی زد میں آنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پر پہنچ گئے متاثرہ شخص کی ڈیڈباڈی کو ریسکیو کفن میں لپیٹ کر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کی زد میں آنے والا جگا ذ ہنی مریض تھا جو کراچی جاتی ملت ایکسپریس کے حادثہ کا شکار ہوگیا۔

ٹرین کی زد میں آنے سے ایک شخص جاں بحق ریسکیو1122کے مطابق لاہور روڈ پھاٹک کے قریب 36سالہ جگا ولد محمد رفیق سکنہ چک نمبر126ج ب ٹرین کی زد میں آنے سے موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پر پہنچ گئے متاثرہ شخص کی ڈیڈباڈی کو ریسکیو کفن میں لپیٹ کر پولیس کے حوالے کردیاگیا۔عینی شاہدین کے مطابق ٹرین کی زد میں آنے والا جگا ذ ہنی مریض تھا جو کراچی جاتی ملت ایکسپریس کے حادثہ کا شکار ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں