جوا کھیلنے والے 9 افراد کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جوا کھیلنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر پولیس نے ستیانہ روڈ پر لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔
جوا کھیلنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ صدر پولیس نے ستیانہ روڈ پر لڈو گیم پر جوا کھیلنے والے 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔