ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی اہلیہ کا انتقال

ریٹائرڈ ڈی ایس پی کی اہلیہ کا انتقال

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر )ریٹائرڈ ڈی ایس پی چوہدری سلیم گجر کی اہلیہ اور ضلع بار ایسوسی ایشن کے رکن عمر سلیم گجر کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں۔

نماز جنازہ کینال رود کے چک نمبر 328 ج ب والے قبرستان میں ادا کی گئی، جس میں وکلا اور علاقہ بھر کے لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں