کاروباری تعلقات پر امانت رکھوایا لاکھوں کا سونا خوردبرد کرلیا

کاروباری تعلقات پر امانت  رکھوایا لاکھوں کا سونا خوردبرد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت رکھوایا گیا لاکھوں روپے کا سونا خوردبرد کرلیا گیا۔

تھانہ ریل بازار کے علاقے میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے عالم نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں کے پاس قریبی اور کاروباری تعلقات پر لاکھوں مالیت کا سونا بطور امانت رکھوایا ۔ جو ملزموں نے مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے اگلی پارٹی کو فروخت کرکے رقم ہضم کرلی۔ جس پر پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں