ڈاکو دکاندار سے نقدی اور موبائل لوٹ کرفرار

 ڈاکو دکاندار سے نقدی  اور موبائل لوٹ کرفرار

کمالیہ(نمائندہ خصوصی)نامعلوم افراد نقدی اور موبائل چھین کر فرار ہوگئے۔ رحمان نے تھانہ رجانہ میں درخواست دی کہ۔۔۔

 اس نے چک 288 گ ب ٹائر پنکچر شاپ بنا رکھی ہے نامعلوم مسلح ملزموں نے اسلحہ کے زور پر نقدی اور موبائل کل مالیت 55ہزار روپے چھین کرلے گئے جس پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں