تجاوزات واگزارکروا کر گلی کھول دی گئی
شورکوٹ (نمائندہ دنیا)اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر، تہمینہ لیاقت انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس شورکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے راسخ آباد کالونی جھنگ روڈپر لال عرف لالو بھٹی کی طرف سے کی گئی تجاوزات واگزارکروا کر گلی کھول دی ۔ راستہ بحال کرنے پر علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور انکی ٹیم کاشکریہ ادا کیا۔
اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر، تہمینہ لیاقت انفورسمنٹ آفیسر پیرا فورس شورکوٹ نے کارروائی کرتے ہوئے راسخ آباد کالونی جھنگ روڈپر لال عرف لالو بھٹی کی طرف سے کی گئی تجاوزات واگزارکروا کر گلی کھول دی ۔ راستہ بحال کرنے پر علاقہ مکینوں نے اسسٹنٹ کمشنر اور انکی ٹیم کاشکریہ ادا کیا۔