شادی شدہ خاتون اغوا
گوجرہ (نمائندہ دنیا )نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا۔ چک نمبر 304 ج ب کے عاطف نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی شادی شدہ بہن آسیہ گھر پر موجود تھی کہ تین نامعلوم افراد اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔
نامعلوم افراد نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کر لیا۔ چک نمبر 304 ج ب کے عاطف نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کروایا کہ اسکی شادی شدہ بہن آسیہ گھر پر موجود تھی کہ تین نامعلوم افراد اغوا کر کے فرار ہو گئے ۔