جڑانوالہ :کوسٹر کی گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،4 زخمی

جڑانوالہ :کوسٹر کی گنے سے  لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کو ٹکر،4 زخمی

جڑانوالہ (نمائندہ دنیا )مسافر کوسٹر گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکر، چار افراد شدید زخمی، واقعہ ستیانہ روڈ بوٹے والی جھال کے قریب پیش آ یا۔

زخمیوں میں 35 سالہ اشفاق، 23 سالہ شاہد، 22 سالہ عابد اور 19 سالہ سعد شامل ہیں۔ ریسکیو 1122 کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں