سید افتخار حسین شاہ ضلع کونسل جھنگ میں سپر نٹنڈ نٹ آربوریکلچر برانچ تعینات

 سید افتخار حسین شاہ ضلع کونسل جھنگ میں  سپر نٹنڈ نٹ آربوریکلچر برانچ تعینات

جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع کونسل جھنگ میں سپر نٹنڈ نٹ آربوریکلچر برانچ کے طور پر سید افتخار حسین شاہ کو تعینات کر دیا گیا ہے ۔

افتخار حسین شاہ کو آربوریکلچر برانچ میں طویل عرصہ خدمات انجام دینے اور انتظامی امور کو احسن انداز میں چلانے کا وسیع تجربہ حاصل ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں