ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے پارکس میں سہولیات و انتظامات کا جائزہ لیا

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ نے پارکس میں  سہولیات و انتظامات کا جائزہ لیا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان چنیوٹ کے پارکس اور گراؤنڈز کی بہتری و بحالی کے لیے سرگرم،

 ڈپٹی کمشنر نے قائد اعظم پارک، جینٹس پارک،لیڈیز پارک سیٹلائٹ ٹاؤن اور گورنمنٹ اسلامیہ کالج گراؤنڈ کا دورہ کیا اور پارکس میں شہریوں کے لیے دستیاب سہولیات و انتظامات و دیگر امور کا جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں