پولیس نے جواری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد کے قریب پولیس نے جوا پرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمدکر لیا گیا۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے محلہ لیاقت آباد کے قریب پولیس نے جوا پرچی فروخت کرنیوالے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ جس کے قبضے سے نقدی، موبائل، جواء پرچیاں اور دیگر سامان برآمدکر لیا گیا۔