دوافرادکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

دوافرادکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا جو پابندی کے باوجود رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول بیچ رہے تھے۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرلیا جو پابندی کے باوجود رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول بیچ رہے تھے۔ مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں