3جوار ی پولیس کے ہتھے چڑ گئے

3جوار ی پولیس کے ہتھے چڑ گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام آباد کے علاقے والی پورہ میں چھاپہ مار کر پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیاجو تاش پر جوا کھیل رہے تھے۔

تھانہ غلام آباد کے علاقے والی پورہ میں چھاپہ مار کر پولیس نے 3 جواریوں کو گرفتار کرلیاجو تاش پر جوا کھیل رہے تھے۔ نقدی، موبائل، تاش ودیگر سامان برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں