موٹروے کی حفاظتی باڑ چوری کرنے پردو ملزم دھرلئے گئے

موٹروے کی حفاظتی باڑ چوری  کرنے پردو ملزم دھرلئے گئے

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)موٹروے کی حفاظتی باڑ چوری کرنے والے ملزموں کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے سے گزرنے والی موٹروے کی حفاظتی باڑ چوری کر کے لے جانے والے دو ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔ جنکے قبضے سے حفاظتی باڑ برآمد کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے قانونی کارروائی شروع کر دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں