ڈاکٹر ساجد الائیڈ ہسپتال 1 کے اے ایم ایس تعینات
فیصل آباد(نیوز رپورٹر)ایڈیشنل پرنسپل میڈیکل افسر ڈاکٹر ساجد کو الائیڈ ہسپتال 1 کا اے ایم ایس تعینات کر دیا گیا۔
سیکرٹری اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی طرف سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، ڈاکٹر ساجد کو ایڈیشنل ایم ایس کی خالی اسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔