موٹر سائیکلوں کے تصادم میں میاں بیوی سمیت 3افراد شدید زخمی

موٹر سائیکلوں کے تصادم میں  میاں بیوی سمیت 3افراد شدید زخمی

ٹو بہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) موٹر سائیکلوں کے تصادم میں میاں بیوی سمیت 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔

عوامی بستی کا رہائشی نصیر اپنی اہلیہ آصفہ کے ہمراہ موٹر سائیکل پر جارہاتھاکہ جھنگ روڈ پر چک نمبر389ج ب کے قریب موٹر سائیکل مخالف سمت سیا ٓنے والی دوسری موٹر سائیکل کے ساتھ ٹکرا گئی ،جس سے دونوں میاں بیوی اور دیگر موٹر سائیکل سوار ظفر عباس شدید زخمی ہو گئے ،جنہیں ریسکیو عملہ نے موقع پر طبی امداد دیتے ہوئے ہسپتال پہنچایا ،جہاں نصیر اور ظفر عباس کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں