پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ، دو ملزم گرفتار، سامان ،دھاتی ڈوریں برآمد
گڑھ مہاراجہ (نمائندہ دنیا) پولیس تھانہ گڑھ مہاراجہ کا پتنگ ساز فیکٹری پر چھاپہ، دو پتنگ فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، تفتیش جاری۔۔۔
ہزاروں کی تعداد میں دھاتی ڈوریں اور پتنگ سازی کا دیگر سازو سامان برآمد کر کے پولیس نے ملزم غلام رسول اور رمضان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔