ڈاکٹر سلطان تیسری بار پی ایم اے کے صدر منتخب

 ڈاکٹر سلطان تیسری بار  پی ایم اے کے صدر منتخب

سمندری(نمائندہ دنیا)پنجاب میڈیکل ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ڈاکٹر سلطان تیسری مرتبہ صدر منتخب ہو گئے۔

انکی ایسوسی ایشن کیلئے خدمات کو دیکھتے ہوئے کارکردگی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے انہیں تیسری مدت کیلئے پی ایم اے کاصدر منتخب کیا گیا ہے ۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے سینئر نائب صدر، پنجاب آرچری ایسوسی ایشن کے صدر ملک عمران لیاقت نے ڈاکٹر سلطان کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں