متنازعہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر نیوالا گرفتار

 متنازعہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کر نیوالا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانے کی حدود میں متنازعہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ گلبرگ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ملزم نے تھانے کی حدود میں دھمکی آمیز اور متنازعہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کی۔ جس سے انتشار پھیلنے کا خدشہ تھا۔ جس پر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں