جھوٹی کال کرنے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے پولیس کو گمراہی کا شکار بنانے کی کوشش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا ۔