بو گس چیک دینے پر مقدمہ
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد نے پولیس کو بتایا شفیق نے کاروباری لین دین کے دوران اسے 55 لاکھ کا چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازار میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے احمد نے پولیس کو بتایا شفیق نے کاروباری لین دین کے دوران اسے 55 لاکھ کا چیک دے دیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔