`چودھری صابر علی کی بھابھی کا انتقال

`چودھری صابر علی کی  بھابھی کا انتقال

شورکوٹ(نمائندہ دنیا)چودھری صابر علی، چودھری اصغر علی اور چودھری اشرف علی مرحوم کی بھابھی،

جبکہ چودھری اکبر علی مرحوم کی اہلیہ اور چودھری ارشد علی و چودھری آصف علی (شورکوٹ فلور مل) کی والدہ بقضائے الٰہی انتقال کر گئیں مرحومہ کی نمازِ جنازہ عثمانیہ پارک شورکوٹ میں ادا کی گئی، جس میں سیاسی و سماجی شخصیات، وکلاء، صحافی برادری اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں