خریداری کے بہانے دکان میں آیا ملزم موبائل فون لے گیا

خریداری کے بہانے دکان  میں آیا ملزم موبائل فون لے گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خریداری کے بہانے دکان میں آیا ملزم موبائل فون لے اُڑا۔تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے سوساں روڈ پر جنید نامی شہری اپنی دکان پر موجود تھا کہ۔۔۔

اس دوران نامعلوم ملزم خریداری کے بہانے اس کی دکان میں داخل ہوا اور کاؤنٹر سے موبائل فون چوری کر کے فرار ہوگیا۔ تاہم پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں